رسائی کے لنکس

فری لانسنگ نے ایک نوجوان کی زندگی کیسے بدل دی؟


فری لانسنگ نے ایک نوجوان کی زندگی کیسے بدل دی؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:46 0:00

لاہور کے ویب ڈویلپر، ذیشان حیدر کی زندگی فری لانسنگ سے ایسی بدلی کہ دو سال کے عرصے میں گھر بنالیا، گاڑی خرید لی اور چند ہزار کی نوکری کرنے والےذیشان آج 35 لوگوں کے روزگاَر کا ذریعہ ہیں۔ ذیشان سے ملوا رہی ہیں وائس آف امیریکہ کی ثمن خان

XS
SM
MD
LG