افغانستان میں انسانی حقوق کو سیاست سے بالاتر رکھنا ہوگا
افغانستان کے صوبے وردک کے دارالحکومت کی پہلی خاتون مئیر ظریفہ غفاری کہتی ہیں کہ افغانستان میں قابض حکومت ہو یا نصب کردہ، کسی کی بھی پالیسیز افغان عوام کی خواہشات کی نمائندگی نہیں کرتیں۔ غفاری افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد ملک چھوڑ کر اب جرمنی میں مقیم ہیں۔ طالبان کی حکمرانی کے چھ ماہ مکمل ہونے پر ندا سمیر سے گفتگو میں انہوں نے مزید کیا کہا، آئیے دیکھتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن