پنجاب وویمن سیفٹی ایپ کیا ہے؟
پنجاب حکومت کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق سال دو ہزار اکیس میں پنجاب میں خواتین کے لئے دستیاب وویمن سیفٹی ایپ کی انسٹالیشن میں دو ہزار بیس میں ری لانچنگ کے پہلے سال کے مقابلے ستر فیصد اضافہ ہوا ہے، جبکہ انہیں استعمال کرنے والی خواتین کی تعداد بھی بڑھی ہے۔ لاہور سے ثمن خان اپنی رپورٹ میں بتا رہی ہیں کہ راستہ بھٹکنے یا کسی بھی مُشکل کی صورت اس ایپ سے فائدہ کیسے اُٹھایا جائے اور اس ایپ میں بہتری کی گنجائش کیسے موجود ہے؟
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز