کیا ایم کیو ایم لندن کو سیاسی سرگرمیوں کی اجازت مل پائے گی؟
کراچی میں اتوار کو ایم کیو ایم لندن کے کارکنوں نے ریلی نکالی اور پارٹی کے بانی الطاف حسین کے حق میں نعرے بازی کی گئی۔ پولیس نے ریلی کے شرکا پر مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ایم کیو ایم لندن کو الطاف حسین کی متنازع تقریر کے بعد پاکستان میں غیر اعلانیہ پابندیوں کا سامنا ہے لیکن کیا مستقبل میں الطاف حسین کے حامیوں کو سیاسی سرگرمیوں کی اجازت مل پائے گی؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟