اسرائیل حماس جنگ: قطر کا کیا کردار ہے؟
قطر یوں تو مشرقِ وسطیٰ کا ایک چھوٹا سا ملک ہے لیکن امریکہ اور طالبان کا تنازع ہو یا اسرائیل اور حماس کی جنگ، صلح صفائی کرانے میں قطر پیش پیش ہوتا ہے۔ آخر خطے کے ہر تنازع میں ثالثی کے لیے قطر کی مدد کیوں لی جاتی ہے اور قطر کو دو فریقوں کے درمیان مصالحت کرا کر کیا ملتا ہے؟ جانیے اس ایکسپلینر میں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 05, 2024
امریکی شہر میں شاہراہ سیالکوٹ
-
دسمبر 04, 2024
پاکستان میں مقامی سطح پر پنیر کی تیاری
-
دسمبر 03, 2024
شام: باغیوں کی پیش قدمی کے بعد حلب کے حالات کیسے ہیں؟