مریضوں کے علاج کے لیے روز کشتی میں جانے والی کراچی کی ڈاکٹر
کراچی کے ساحل سے کچھ دور سمندر میں بعض آباد جزائر بھی ہیں۔ ایسا ہی ایک جزیرہ بابا آئی لینڈ ہے جہاں سہولتوں کے فقدان اور مسائل کے باوجود بڑی تعداد میں لوگ رہتے ہیں۔ یہاں کا ایک بڑا مسئلہ طبی سہولتوں کی کمی ہے لیکن اب یہ مشکل کچھ کم ہو رہی ہے۔ بابا آئی لینڈ پر خواتین کے علاج کے لیے اب ایک خاتون ڈاکٹر مقرر ہیں جو روز شہر سے کشتی میں بیٹھ کر یہاں پہنچتی ہیں۔ انہی ڈاکٹر کے ساتھ آپ بھی سفر کیجیے اور بابا آئی لینڈ کی صورتِ حال دیکھیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن