اسرائیل کی بمباری: شمالی غزہ کیوں اہم ہے؟
اسرائیل نے غزہ کے شمالی حصے میں زمینی کارروائی کی ہے اور اس کا کہنا ہے کہ وہ اپنے آپریشن کو وسیع کر رہا ہے۔ شمالی غزہ وہی علاقہ ہے جہاں سے اسرائیل نے فلسطینیوں کو جنوب کی طرف منتقل ہونے کا حکم دیا تھا۔ شمالی غزہ اہم کیوں ہے اور اسرائیل وہاں کارروائی کیوں کرنا چاہتا ہے؟ جانیے اس ایکسپلینر میں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں