نوے روز میں انتخابات؛ 'غیر جمہوری قوتوں کا فیصلے پر ردِ عمل آ سکتا ہے'
سپریم کورٹ کے پنجاب میں 90 روز میں انتخابات کرانے کے فیصلے پر مختلف آرا سامنے آ رہی ہیں۔ سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ کہتے ہیں کہ غیر جمہوری قوتیں اس فیصلے سے خوش نہیں ہوں گی۔ تجزیہ کار حامد میر کے مطابق اس وقت اسٹیبلشمنٹ پی ڈی ایم جب کہ عدلیہ پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی دکھائی دیتی ہے۔ رپورٹ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن