بلوچستان کی تاریخ کی پہلی ویمن کرکٹ لیگ
پاکستان کے صوبے بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ویمن کرکٹ لیگ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ ایونٹ میں صوبے سمیت ملک بھر سے 65 کھلاڑی شریک ہیں۔ خواتین کھلاڑی اس لیگ کو ایک مثبت آغاز قرار دے رہی ہیں۔ انہیں امید ہے کہ اس طرح کے ٹورنامنٹ سے خواتین کو آگے بڑھنے کے مزید مواقع میسر آئیں گے۔ دیکھیے کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری کی یہ رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن