ع مطابق | شادی کے بعد میرا نام کیا ہوگا؟ | 11 اپریل، 2022
شادی کے بعد پاکستان میں بیشتر خواتین اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگا لیتی ہیں۔ کوئی اس نام کی تبدیلی کو نئے رشتے کی علامت کے طور پر دیکھتا ہے تو کوئی اسے اپنی شناخت چھن جانے کے مترادف سمجھتا ہے۔ 'ع مطابق' میں ملیے کچھ خواتین سے اور جانیے کہ ان کے نام تبدیل کرنے یا نہ کرنے کی کیا وجہ ٹھہری۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ