جمال خشوگی کے قتل کو دو سال مکمل
ترکی میں سعودی سفارت خانے میں صحافی جمال خشوگی کے قتل کو دو سال مکمل ہو گئے ہیں۔ سعودی شہری خشوگی امریکی گرین کارڈ ہولڈر بھی تھے۔ امریکی قانون سازوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ ان کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے لڑی جانے والی جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن