چین سے تنازع نہیں چاہتے لیکن بین الااقوامی قوانین کا دفاع ضرورکریں گے، بلنکن
امریکی وزیرخارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ قومی استحکام کے لیے بائیڈن انتظامیہ نے جامع حکمت عملی پر عملدرآمد شروع کردیا ہے۔ ہم چین کے ساتھ تنازعات یا نئی سرد جنگ نہیں چاہتے لیکن ان بین الاقوامی قوانین کا دفاع ضرور کریں گے جو افراد اور خود مختار قوموں کا تحفظ اور امن وسلامی برقرار رکھتے ہوں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟