افغانستان: طالبان کو کن پابندیوں کا سامنا ہے؟
افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد سے بے روزگاری، غربت اور بھوک کے مسائل بڑھ گئے ہیں۔ امریکہ اور دیگر مغربی قوتیں افغان شہریوں کے لیے امداد برقرار رکھنا چاہتی ہیں لیکن وہ یہ چاہتی ہیں کہ افغان اثاثوں کی بحالی سے پہلے طالبان کچھ شرائط مان لیں۔ طالبان پر امریکی پابندیوں سے متعلق یہ رپورٹ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟