نسلی امتیاز ختم کرانے والے، مارٹن لوتھر کنگ
دنیا بھر میں شہری حقوق اور نسلی مساوات کی جدو جہد کرنے والے لوگ ڈاکٹر مارٹن لوتھر کنگ کے نام سے بخوبی واقف ہیں۔ جب امریکہ میں سیاہ فام لوگوں کے خلاف نسلی تعصب عروج پر تھا، تب ڈاکٹر مارٹن لوتھر کنگ کی پرامن تحریک نے حکومت اور اداروں کو اپنی پالیسیاں بدلنے پر مجبور کردیا تھا۔ فائزہ بخاری کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟