'حماس اور اسرائیل کے درمیان لڑائی جلد ختم ہوتی نظر نہیں آرہی'
یروشلم میں مقیم پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے صحافی ہریندر مشرا کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد، انہیں بھی کچھ وقت کے لیے اپنے خاندان کے ساتھ شیلٹر ہوم میں پناہ لینی پڑی۔ وائس آف امریکہ کی ارم عباسی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی تاریخ میں حماس نے اتنے بڑے پیمانے پر اسرائیل پر کبھی حملے نہیں کیے
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن