رسائی کے لنکس

غزہ میں زندگی تقریباً ناممکن ہوگئی ہے: انخلا کرنے والی بھارتی خاتون کی کہانی


غزہ میں زندگی تقریباً ناممکن ہوگئی ہے: انخلا کرنے والی بھارتی خاتون کی کہانی
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:45 0:00

غزہ سے انخلا کرنے والے غیر ملکیوں میں بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی لبنیٰ نذیر بھی شامل ہیں۔ وہ حال ہی میں رفح بارڈر کراس کرکے مصر پہنچی ہیں۔ انہوں نے جنگ کے دوران غزہ میں گزرے دنوں کے بارے میں کیا بتایا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔

XS
SM
MD
LG