امریکہ میں بغیر ڈرائیور کی ٹیکسی سروس کا آغاز
معروف ٹیکسی کمپنی 'اوبر' نے بغیر ڈرائیور والی ٹیکسیاں متعارف کرادی ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی سے لیس یہ ٹیکسی سروس پہلے پہل آزمائشی بنیادوں پر امریکہ کے شہر پٹس برگ میں شروع کی گئی ہے۔ ابتداً کسی ہنگامی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے ان گاڑیوں میں ڈرائیور کی نشست پر 'اوبر' کمپنی کا ایک انجینئر موجود ہوگا۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟