سرینگر میں جھڑپ کے بعد صورتِ حال کشیدہ
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں منگل کو ہونے والی جھڑپ میں دو مبینہ علیحدگی پسند جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ 12 گھنٹے طویل جھڑپ میں مارے جانے والے جنگجوؤں میں حزب المجاہدین کا کمانڈر جنید اشرف بھی شامل ہے جو کشمیر کے سرکردہ علیحدگی پسند رہنما اشرف صحرائی کا بیٹا تھا۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن