رسائی کے لنکس

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی‘ کیس میں قصوروار قرار


سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی‘ کیس میں قصوروار قرار
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:04 0:00

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف فیصلے کو غیر شفاف قرار دیا۔ ٹرمپ پر الزام تھا کہ انہوں نے ایک وقت میں اپنے سیاسی فکسرمائیکل کوہن کو 2016 کے انتخابات سے پہلے، پورن سٹار اسٹورمی ڈینیئلزکو ایک لاکھ تیس ہزار ڈالر ادا کرنے کے لیے کہا تھا تاکہ ٹرمپ کے ساتھ ایک رات کا جنسی تعلق پر خاموش رہے۔ تفصیلات ارم عباسی سے

XS
SM
MD
LG