'ٹرانس جینڈر اپنی شناخت ثابت کرنے کے لیے روز جیتے اور مرتے ہیں'
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قومی اسمبلی سے اظہارِ خیال کرنے والی خواجہ سرا ببلی ملک ٹرانس جینڈر کمینوٹی کی فلاح و بہبود کے لیے کام کر رہی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ ٹرانس جینڈر پیدائش سے لے کر موت تک مشکلات کا سامنا کرتے ہیں اور اپنی شناخت کے لیے روز جیتے اور روز مرتے ہیں۔ نذر الاسلام کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟