رسائی کے لنکس

پاکستان میں ٹرین سروس کی بحالی سے مسافر خوش


پاکستان میں ٹرین سروس کی بحالی سے مسافر خوش
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:02 0:00

پاکستان میں لاک ڈاؤن کے دوران بند کی گئی ٹرین سروس دو ماہ بعد جزوی بحال ہو گئی ہے۔ بدھ کو مختلف بڑے اسٹیشنز سے ٹرینیں مسافروں کو لے کر روانہ ہوئیں۔ مسافروں کو وائرس سے بچانے کے لیے مختلف اسٹیشنز پر انتظامات بھی کیے گئے تھے۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG