رسائی کے لنکس

طورخم بارڈر کی بندش: 'گھر میں موت ہوئی ہے لیکن جنازے تک میں شرکت نہیں کرسکا'


طورخم بارڈر کی بندش: 'گھر میں موت ہوئی ہے لیکن جنازے تک میں شرکت نہیں کرسکا'
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:56 0:00

پاکستان اور افغانستان کی سرحدی گزرگاہ طورخم پر ٹرکوں کی قطاریں لگی ہیں۔ دونوں ملکوں کے تاجروں سمیت بہت سے لوگ گزشتہ چھ روز سے بارڈر پر پھنسے ہوئے ہیں۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی کے بعد طورخم بارڈر کی طویل بندش سے لوگ سخت پریشانی کا شکار ہیں۔ نذرالاسلام کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG