یہودیوں کی روس سے اسرائیل نقل مکانی میں تیزی
اسرائیل میں ’لا آف ریٹرن‘ دنیا بھر میں موجود ایسے افراد کو اسرائیل کی شہریت حاصل کرنے کا حق دیتا ہے جن کے والدین یا والدین کے والدین میں سے کوئی بھی یہودی ہو۔ یہ قانون اگرچہ پہلے سے موجود ہے البتہ حال ہی میں روس کے ہزاروں شہریوں نے اس سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کیوں کیا؟ جانئے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن