امن ہو یا جنگ ،عربوں کو مل کر ایک فیصلہ کرنا چاہیے، فلسطینی وزیراعظم
امریکی صدر بائیڈن کے دورۂ مشرق وسطیٰ کا ایک اہم مقصد عرب اسرائیل تعلقات کی بحالی بھی تھا، لیکن فلسطینی وزیراعظم محمد شطیہ نے امکان ظاہر کیا کہ اسرائیل فلسطین تصفیہ کے بغیر سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔ دیکھیے وائس آف امریکہ کی پیٹسی ووڈا کوسوارا کا فلسطینی وزیراعظم سے خصوصی انٹرویو
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟