اسرائیل میں ملازمت کے مواقع؛ 'جنگ چل رہی ہے لیکن تنخواہ کے لیے ہی جانا چاہتے ہیں'
بھارت میں ان دنوں ورکرز کو اسرائیل بھیجنے کے لیے بھرتی مہم جاری ہے جس کے تحت ہزاروں بھارتی شہری اسرائیل جانے کے لیے انٹرویوز دے رہے ہیں۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جاری جنگ کے سبب کئی فلسطینیوں کو اسرائیل آنے سے روک دیا گیا ہے جس کی وجہ سے وہاں ورکرز کی قلت ہو گئی ہے۔ ایسے میں بھارتی شہری جنگ کے باوجود بہتر روزگار کے مواقع کی تلاش میں اسرائیل جانے کے خواہش مند ہیں۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
فورم