پاکستان کے پانچویں بڑے اور قدیم ترین شہر ملتان کا ہر رنگ بے مثال ہے۔ اولیا کے تاریخی مزار ہوں یا آم کے باغات، ان میں گردش کرتی دلکش خوشبو ہو یا پھر سوہن حلوا، اور تو اور ملتانی مٹی سے بھی ہر خاص و عام واقف ہے۔ شہر کی ثقافت کی ڈوریں صدیوں پیچھے تک جاتی ہیں۔
ملتان: اولیا کے مزاروں سے آم کے باغات تک، ہر رنگ بے مثال

5
ملتان کا قديم گھنٹہ گھر بہت سے تاریخی واقعات اور زمانے کے اتارچڑھاو کا گواہ ہے۔ گھنٹہ گھر اب بھی سياحوں کی توجہ کا خاص مرکز ہے۔

6
حضرت شاہ رکن عالم اور بہا الدين زکريا کے مزار کو اکثر پیر فقیر اپنا مسکن بھی مانے جاتے ہیں

7
عقیدت مند مزار پر پھول کی پتیاں ضرور ڈالتے ہیں اس لیے راہ میں جگہ جگہ پھول فروش نظر آتے ہیں

8
مقبرہ شاہ رکن عالم کو خطے کی تاريخ ميں تغلق فن تعمير کا عظيم شاہکار سمجھا جاتا ہے