'خوش قسمت ہوں کہ افغان عوام کی آواز بن رہی ہوں'
پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں حال ہی میں افغانستان کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف میوزک کے ارکان نے اپنا پہلا کانسرٹ منعقد کیا۔ لزبن میں پناہ لینے والے ان افغان فن کاروں کو اپنے ملک میں موسیقی کی اجازت نہیں تھی۔ یہی وجہ ہے کہ اپنے ملک سے باہر افغان موسیقی کو زندہ رکھنے کی یہ کوشش کی۔ رپورٹ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن