داعش چیلنج ضرور ہے لیکن بڑی رکاوٹ نہیں: افغان طالبان
افغانستان سے امریکہ اور دیگر ممالک کی افواج کے انخلا کو آج ایک برس مکمل ہوچکا ہے۔ ایسے میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کہتے ہیں کہ افغانستان کی مجموعی صورتِ حال طالبان کے کنٹرول میں ہے۔ ان کے بقول داعش ایک چیلنج ضرور ہے لیکن کوئی بڑی رکاوٹ نہیں۔ دیکھیے ہمارے نمائندے نذر الاسلام سے طالبان ترجمان کی گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟