'طالبان کی اپنی بیٹیاں باہر پڑھ رہی ہیں لیکن افغان لڑکیوں کو اجازت نہیں'
افغانستان میں لڑکیوں کے سیکنڈری اور ہائی اسکولز کی بندش کے خلاف طالبات سراپا احتجاج ہیں۔ طالبان کا کہنا ہے کہ اسکولز اس وقت کھولے جائیں گے جب شریعت کے مطابق انہیں چلانے کے لیے مناسب اقدامات ہو جائیں گے۔ طالبات کہتی ہیں انہیں بھی لڑکوں کی طرح تعلیم حاصل کرنے کا حق ہے۔ مزید تفصیل ارم عباسی کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟