No media source currently available
گیلانی ریلوے اسٹیشن کراچی سرکلر ریلوے کا ایک ایسا اسٹیشن ہے جہاں ۔۔۔سالوں سے کوئی ٹرین نہیں آئی۔ ویرانی اور خاموشی نے یہاں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں اور اب یہ صرف سرکلر ریلوے کی ایک بھولی بسری یاد بن کر رہ گیا ہے۔ بقیہ تفصیلات کے لئے ویڈیو ملاخطہ کیجئے: