طالبان کے سبب دو بار افغانستان چھوڑنے والوں کی داستان
پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین میں کئی ایسے مرد و خواتین بھی شامل ہیں جنہیں دو مرتبہ ہجرت کی تکلیف سے گزرنا پڑا ہے۔ 1996 میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد لاکھوں افغان مہاجرین پاکستان آئے تھے لیکن ان میں سے سینکڑوں کچھ عرصے بعد واپس اپنے ملک لوٹ گئے تھے۔ گزشتہ برس طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد ان میں سے متعدد افراد کو ایک بار پھر ہجرت کرنا پڑی ہے۔ یہ پناہ گزین اب پاکستان میں کیسے زندگی گزار رہے ہیں؟ دیکھیے نذر الاسلام کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
امریکہ جانے کی کوشش کے دوران بھارتی خاندان کی موت کیسے ہوئی؟
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟