رسائی کے لنکس

سیلاب متاثرین: 'اب ہم کراچی چھوڑ کر نہیں جائیں گے'


سیلاب متاثرین: 'اب ہم کراچی چھوڑ کر نہیں جائیں گے'
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:24 0:00

پاکستان میں سیلاب سے تین کروڑ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ ہزاروں افراد اپنے گھر بار چھوڑ کر ریلیف کیمپوں میں رہنے پر مجبور ہیں۔ کراچی میں قائم ریلیف کیمپوں میں کچھ ایسے سیلاب متاثرین بھی مقیم ہیں جنہیں سیلاب کی وجہ سے دوسری بار اپنا گھر چھوڑنا پڑا۔ بار بار نقل مکانی پر مجبور ہونے والے کئی خاندان اب اپنے آبائی علاقوں کو ہمیشہ کے لیے خیرباد کہنے کا سوچ رہے ہیں۔ محمد ثاقب اور خلیل احمد کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG