پاکستان میں عام انتخابات؛ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہری کیا سوچ رہے ہیں؟
پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ وہیں بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھی نجی محفلوں میں پاکستانی انتخابات پر تبصرے ہو رہے ہیں۔ ماضی کے برعکس اگرچہ جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتیں پاکستانی انتخابات پر خاموش ہیں لیکن عام شہری اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔ سرینگر سے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم