سرینگر: انکاؤنٹر میں مبینہ عام شہریوں کی ہلاکت پر لواحقین کا احتجاج
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ایک انکاؤنٹر کے دوران مبینہ عام شہریوں کی ہلاکت کے معاملے پر احتجاج ہو رہا ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ سری نگر میں فائرنگ کے تبادلے میں دو عسکریت پسندوں کے ہمراہ ان کا ایک سہولت کار اور ایک عام شہری بھی مارا گیا۔ لیکن ہلاک شدگان کے لواحقین پولیس کے اس دعوے کی تردید کر رہے ہیں اور اپنے پیاروں کو بے گناہ قرار دے رہے ہیں۔ مزید تفصیلات جانتے ہیں زبیر ڈار اور یوسف جمیل کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟