سری لنکا: پلاسٹک کا کچرا کھانے سے ہاتھیوں کی ہلاکت
سری لنکا میں گزشتہ آٹھ برس کے دوران کوڑے کرکٹ میں پھینکی جانے والی پلاسٹک کی اشیا کھانے سے 20 ہاتھی ہلاک ہو چکے ہیں۔ مردہ ہاتھیوں کے معائنے سے معلوم ہوا کہ ان کی خوراک کی نالی میں پلاسٹک کے تھیلے، کھانے پینے کی چیزیں پیک کرنے والا پلاسٹک اور دیگر ناقابلِ ہضم اشیا ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن