ایرانی پیٹرول سرحد سے اسمگل ہو کر پیٹرول پمپوں تک کیسے پہنچتا ہے؟
بلوچستان کے اکثر پیٹرول پمپوں پر پیٹرول اور ڈیزل ملک کے دیگر حصوں کے مقابلے میں کم قیمت پر دستیاب ہے۔ کیوں کہ وہاں اکثر پمپوں پر ایران سے اسمگل ہونے والا پیٹرول بکتا ہے۔ سرحد پر سخت سیکیورٹی اور ناکوں کے باوجود ایران سے پیٹرول اور ڈیزل کیسے اسمگل ہوتا ہے؟ دیکھیے مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟