رسائی کے لنکس

لاہور میں شدید بارش کے بعد کیا صورتِ حال ہے؟


لاہور میں شدید بارش کے بعد کیا صورتِ حال ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:05 0:00

لاہور میں 'ریکارڈ' بارشوں سے جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ حکام کے مطابق مختلف حادثات میں اب تک سات افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ لاہور میں بارش کے بعد کیا صورتِ حال ہے اور یہ بارشیں کب تک چلیں گی؟ بتا رہے ہیں ضیاء الرحمٰن۔

XS
SM
MD
LG