No media source currently available
پاکستان کی وفاقی حکومت نے حال ہی میں یکساں قومی نصاب رائج کیا ہے لیکن ملک میں اس نئے نصاب سے متعلق ایک کنفیوژن کی سی فضا ہے۔ سنگل نیشنل کریکیولم ہے کیا اور اس سے طبقاتی نظام ختم کرنے میں کیسے مدد ملے گی؟ جانیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔