رسائی کے لنکس

سندھ میں سیلاب: فصلوں پر ہی زندگی کا انحصار ہے جو تباہ ہوگئیں، کوئی امداد نہیں ملی، متاثرین


سندھ میں سیلاب: فصلوں پر ہی زندگی کا انحصار ہے جو تباہ ہوگئیں، کوئی امداد نہیں ملی، متاثرین
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:39 0:00

سندھ میں سیلاب سے فصلیں تباہ ہوگئیں جن پر کسانوں کی زندگی کا انحصار ہے، عالمی ادارے بھی تسلیم کررہے ہیں کہ سندھ کے فوڈ باسکٹ میں نہ صرف گزشتہ برس بلکہ اس سال بھی فصلیں تباہ ہوگئی ہیں لیکن ان متاثرین کو امداد بھی فراہم نہیں کی جاسکی۔

XS
SM
MD
LG