گڈ اور بیڈ طالبان کی پالیسی تبدیل اور ٹارگیٹڈ آپریشن کیا جائے، نئے فوجی آپریشن کے مخالفین کا مطالبہ
دہشت گردی کے خلاف نئے آپریشن کے فیصلے پر خیبر پختوںخواہ میں تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔ وزیر ستان میں قبائل اور صوبے کی سیاسی جماعتوں کومجوزہ آپریشن پراعتراض ہے۔ وہ دہشت گردوں کو واپس لانے والوں کو سزا اور گڈ اور بیڈ طالبان کی تمیز ختم کرتے ہوئے ٹارگیٹڈ آپریشن کا مطالبہ کررہے ہیں۔ مزید شمیم شاہد سے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟