گزشتہ ماہ ایک جج کے گھر میں کم عمر ملازمہ رضوانہ پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا ، جو اس وقت اسپتال میں زیرِ علاج ہے تاہم ڈاکٹروں کے مطابق اس کی حالت بہتر ہو رہی ہے۔ لاہور میں ہماری رپورٹر ثمن خان اس اسپتال گئیں اور رضوانہ کا علاج کرنے والے ڈاکٹر سے بات کی۔ آئیے دیکھتے ہیں