کیا پاکستان میں مذہبی آزادیوں کی صورت حال تشویش ناک ہے؟
دنیا بھر میں مذہبی آزادیوں کے حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق پاکستان اور بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال بدستور ابتر ہے۔ یہ رپورٹ پاکستان اور خطے کے دیگر ممالک کے بارے میں مزید کیا کہتی ہے؟ جانتے ہیں وی او اے کی فائزہ بخاری اور تجزیہ کار خورشید ندیم سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن