کراچی طیارہ حادثہ: ماڈل کالونی کے رہائشیوں پر کیا بیتی؟
پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کے کراچی طیارہ حادثے کو ایک برس گزر چکا ہے۔ پی کے 8303 لینڈنگ سے چند سیکنڈ قبل ایئرپورٹ کے قریب ایک رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوا تھا۔ جہاز میں سوار 97 افراد ہلاک ہوئے تھے اور صرف دو خوش قسمت مسافر زندہ بچ سکے تھے۔ جس گلی میں جہاز گرا تھا حادثے کے دن وہاں کے رہائشیوں نے کیا دیکھا اور ان پر کیا بیتی؟ جانیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟