ریختہ: بھارتی شہریوں کو اردو ادب اور زبان سکھانے والا پلیٹ فارم
بھارت میں اردو ادب اور زبان کے فروغ کے لیے ریختہ نامی ایک پلیٹ فارم گزشتہ کئی برسوں سے کام کر رہا ہے۔ ریختہ ہر سال نئی دہلی میں ایک ادبی فیسٹیول جشنِ ریختہ بھی منعقد کرتا ہے جس کا آٹھواں ایڈیشن جمعے سے شروع ہوگیا ہے۔ ریختہ بھارت میں کتنا مقبول ہے اور کیا بھارتی شہری اردو ادب میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ جانیے سہیل اختر قاسمی کی اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟