اسرائیلی حملوں سے غزہ کے 100 سے زائد تاریخی ورثے تباہی کی زد میں ، رپورٹ
ثقافتی ورثے کے تحفظ پر نظر رکھنے والی اسپین میں قائم غیر سرکاری تنظیم ’ہیریٹج فار پیس‘ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ حماس۔ اسرائیل جنگ میں غزہ میں 104 تاریخی مقامات کو نقصان پہنچا ہے یا وہ تباہ ہوگئے ہیں۔ ان میں تاریخی و مذہبی مقامات، مکانات، عجائب گھر اور آثار قدیمہ شامل ہیں۔ رپورٹ کی تفصیلات بےنظیر صمد سے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟