عمران خان کو سزا اور سیاست میں اپنے مستقبل کے بارے میں شاہد آفریدی کیا کہتے ہیں؟
پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے پاکستانی ٹیم کو ایشیا کپ کے لیے بھارت بھیجنے کے فیصلے کو سراہا ہے۔ ان کے بقول کرکٹ ڈپلومیسی تعلقات بہتر کرنے کا اچھا ذریعہ ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی سزا اور اپنے سیاسی مستقبل سے متعلق چہ میگوئیوں کے بارے میں سوالات، دیکھئے کرکٹ سٹار کی وائس آف امریکہ کی ارم عباسی کے ساتھ گفتگو
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ