رسائی کے لنکس

سحر و افطار میں مغل شہنشاہوں کا دسترخوان کیسا ہوتا تھا؟


سحر و افطار میں مغل شہنشاہوں کا دسترخوان کیسا ہوتا تھا؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:56 0:00

ایک ہی پیالے میں جمایا گیا پانچ فلیور کا دہی، تازہ پھلوں کے پلاؤ، قسم قسم کے کباب اور گلاب کا شربت۔ برِ صغیر میں مغل بادشاہوں کے دور میں سحر و افطار کے دسترخوان پر اور کیا کیا ہوتا تھا؟ جانیے مغل دور کے پکوانوں پر ریسرچ کرنے والی سلمیٰ یوسف حسین سے۔

XS
SM
MD
LG