'اب سحر و افطار کے وہ طریقے ہی ختم ہو گئے'
"بچپن میں جلیبیاں اور کچی کیریوں کا شربت افطار کے خاص پکوان ہوتے تھے۔ آج کل تو ہم بس پانی پیتے ہیں اور پھر کھانا کھا لیتے ہیں۔ پکانے کا بہت شوق ہے لیکن انور کی فرمائش پر نہیں پکاتی، وہ غلطی نکالتے رہتے ہیں۔ انور مجھے عیدی میں بہت بڑی رقم دیتے ہیں تاکہ بہت دن چپ رہوں۔" دیکھیے معروف مصنف انور مقصود کی اہلیہ اور شیف عمرانہ مقصود کی رمضان کی یادیں
مزید ویڈیوز
-
مارچ 27, 2023
'روزہ کشائی میں ہار کے ساتھ سہرا بھی باندھا گیا'
-
مارچ 24, 2023
'لاہور والوں نے شاید ہی کبھی پورے 30 روزے رکھے ہوں'
-
مئی 04, 2022
'عید کی نماز یاد کر کے جاتے مگر غلط پڑھ آتے تھے'
-
اپریل 30, 2022
'بچوں کو اپنی عید کا بتائیں تو کہتے ہیں آپ کا زمانہ چلا گیا'
-
اپریل 29, 2022
'ملتان والوں کو گرمیوں میں ڈیڑھ روزے کا ثواب ملتا ہو گا'