'روزہ کشائی میں ہار کے ساتھ سہرا بھی باندھا گیا'
"میری روزہ کشائی میں تو ہار کے علاوہ سہرا بھی باندھا گیا تھا۔ ایک بار رمضان میں فلم دیکھنے چلے گئے۔ گھر آئے تو پتا چلا کہ والد صاحب نے پریشان ہو کر کوتوالی میں بھی ہماری گمشدگی کی اطلاع کر دی تھی۔" دیکھیے سینئر صحافی حسین نقی کے بچپن کی دلچسپ یادیں وائس آف امریکہ کی نئی سیریز 'ماضی کے رمضان' میں۔
مزید ویڈیوز
-
اکتوبر 05, 2024
ٹرمپ اور ہیرس کا اہم ترین سوئنگ اسٹیٹ مشی گن میں سخت مقابلہ
-
اکتوبر 05, 2024
ایران کا میزائل پروگرام کتنا طاقت ور ہے؟
-
اکتوبر 03, 2024
اسرائیل کی لبنان میں کارروائیاں: غزہ میں اب کیا صورتِ حال ہے؟
-
اکتوبر 03, 2024
آبائی گاؤں کو تنہا آباد کرنے میں مصروف کرد خاتون