پاکستان کی سیاسی صورتِ حال: عوام کیا سوچ رہے ہیں؟
پاکستان میں کئی ماہ سے جاری سیاسی بحران میں مزید شدت آ گئی ہے۔ حکومتی اتحاد کے عدم اعتماد کے باوجود سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ منگل کو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق فیصلہ سنائے گا۔ اس معاملے پر سیاسی اور عوامی حلقوں کے علاوہ عدلیہ میں بھی واضح تقسیم نظر آتی ہے۔ ملک کی موجودہ صورتِ حال کو مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے پروفیشنلز کیسے دیکھ رہے ہیں؟ جانتے ہیں نوید نسیم کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن